صحیح مسلم — حدیث #۱۲۷۶۶
حدیث #۱۲۷۶۶
وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَنْهَى عَنِ الْجَرِّ وَالدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ .
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سبز گھڑے اور لوکی اور رنگ دار مرتبان سے منع فرمایا۔
ماخذ
صحیح مسلم # ۳۶/۵۲۰۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳۶: قربانی
موضوعات:
#Mother