حدیث مجموعہ — حدیث #۳۷۱۸۶
حدیث #۳۷۱۸۶
وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ رواه البخاري
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
راوی
عثمان بن عفان (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
حدیث مجموعہ # ۱۴۱۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۱۲