حدیث مجموعہ — حدیث #۳۷۳۲۵
حدیث #۳۷۳۲۵
فقال النبي صلى الله عليه وسلم: «والذي نفسي بيده لا يؤمن عبد حتى يعمل لجاره أو لأخيه ما يعمل لنفسه». (مسلم رقم 180) .
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنے پڑوسی یا (کسی) بھائی کے لیے وہی نہ کرے جو اپنے لیے کرتا ہے۔ (مسلم نمبر 180)
راوی
انس بن مالک (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
حدیث مجموعہ # ۱۷۶۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۱۷
موضوعات:
#Mother