ریاض الصالحین — حدیث #۳۸۸۵۱
حدیث #۳۸۸۵۱
وعن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:
"إذا نسي أحدكم فأكل أو شرب فليتم صومه فإنما أطعمه الله وسقاه" ((متفق عليه))
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’اگر تم میں سے کوئی بھول کر کھا پی لے تو اپنا روزہ پورا کرے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے صرف کھلایا اور پلایا ہے۔‘‘ (متفق علیہ)
راوی
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۸/۱۲۴۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۸: باب ۹