ریاض الصالحین — حدیث #۳۹۰۱۹
حدیث #۳۹۰۱۹
وعن أبي طلحة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:
"لا تدخل الملائكة بيتًا فيه كلب ولا صورة" ((متفق عليه)).
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’جس گھر میں کتا یا تصویر ہو اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے‘‘۔ (متفق علیہ)
راوی
انس بن مالک (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۱۷/۱۶۸۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۷: باب ۱۸
موضوعات:
#Mother