ترغیب و ترہیب — حدیث #۴۰۷۱۲
حدیث #۴۰۷۱۲
(صحيح) عَنْ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :\"مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ\". رواه البخاري ومسلم وابن ماجه
(صحیح) معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے، اسے دین کی سمجھ عطا کرتا ہے۔ اسے بخاری، مسلم اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
راوی
معاویہ رضی اللہ عنہ
ماخذ
ترغیب و ترہیب # ۴۰۷۱۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۳