ریاض الصالحین — حدیث #۴۵۹۳۸
حدیث #۴۵۹۳۸
عن أبى هريرة رضى الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :طعام الاثنين كافي الثلاثة، وطعام الثلاثة كافي الأربعة". ((متفق عليه))
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو کا کھانا تین کے لیے کافی ہے اور تین کا کھانا چار کے لیے کافی ہے۔ ((متفق علیہ))
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲/۷۵۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲: باب ۲