ریاض الصالحین — حدیث #۴۶۱۶۵
حدیث #۴۶۱۶۵
عن أبي موسي الأشعري رضي الله عنه أن رسول الله كان إذا خاف قوماً قال:
" اللهم إنا نجعلك في نحورهم ، ونعوذ بك من شرورهم" ((رواه أبو داود، والنسائي بإسناد صحيح)).
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی قوم سے ڈرتے تو فرماتے:
’’اے اللہ ہم تجھے ان کے گلے میں ڈالتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ چاہتے ہیں‘‘ (اسے ابوداؤد اور نسائی نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے)۔
راوی
Abu Musa Al-Ashari (May Allah be pleased with him) reported
ماخذ
ریاض الصالحین # ۷/۹۸۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷