ریاض الصالحین — حدیث #۴۶۴۵۹
حدیث #۴۶۴۵۹
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:
"ومن وقاه الله شر ما بين لحييه، وشر ما بين رجليه دخل الجنة". ((رواه الترمذي، وقال: حديث حسن)).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"اور جس کو اللہ تعالیٰ اس کے دونوں جبڑوں کے درمیان کی چیز کے شر سے اور اس کے پاؤں کے درمیان کی چیز کے شر سے محفوظ رکھے گا وہ جنت میں داخل ہو گا۔" (( اسے ترمذی نے روایت کیا اور کہا : یہ حدیث حسن ہے ))
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۱۷/۱۵۱۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۷: باب ۱۷
موضوعات:
#Paradise