ریاض الصالحین — حدیث #۴۶۶۵۲
حدیث #۴۶۶۵۲
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال:
"لا يلدغ المؤمن من جحر مرتين" ((متفق عليه)).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’مومن کو ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا۔‘‘ (متفق علیہ)
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۱۸/۱۸۳۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۸: باب ۱۸