Dua

Daily Dua — Sep 03

S Sehri.bd September 3, 2026 1 min read ۱۶۳ ویوز
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالاَ جَاءَ أَعْرَابِيٌّ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ اقْضِ بَيْنَنَا بِكِتَابِ اللَّهِ فَقَامَ خَصْمُهُ فَقَالَ صَدَقَ فَاقْضِ بَيْنَنَا بِكِتَابِ اللَّهِ‏.‏ فَقَالَ الأَعْرَابِيُّ إِنَّ ابْنِي كَانَ عَسِيفًا عَلَى هَذَا فَزَنَى بِامْرَأَتِهِ، فَقَالُوا لِي عَلَى ابْنِكَ الرَّجْمُ‏.‏ فَفَدَيْتُ ابْنِي مِنْهُ بِمِائَةٍ مِنَ الْغَنَمِ وَوَلِيدَةٍ، ثُمَّ سَأَلْتُ أَهْلَ الْعِلْمِ فَقَالُوا إِنَّمَا عَلَى ابْنِكَ جَلْدُ مِا

ابوہریرہ اور زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک بدو آیا اور کہنے لگا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان اللہ کی کتاب کے مطابق فیصلہ کر دیں۔ اس کے مخالف نے کھڑے ہو کر کہا کہ اس نے سچ کہا ہے لہٰذا ہمارے درمیان اللہ کے قانون کے مطابق فیصلہ کرو۔ اس اعرابی نے کہا کہ میرا بیٹا اس آدمی کا مزدور تھا اور اس نے اس کی بیوی سے ناجائز ہمبستری کی، لوگوں نے مجھ سے کہا کہ تمہارے بیٹے کو سنگسار کر دیا جائے، تو میں نے اپنے بیٹے کو ایک سو بھیڑ بکریوں اور ایک لونڈی کے عوض فدیہ دیا، پھر میں

Abu Huraira and Zaid bin Khalid Al-Juhani — Sahih Al-Bukhari #7193 (Sahih)

مکمل حدیث پڑھیں →

#dua #supplication #daily dua #islam