حدیث مجموعہ
صحیح بخاری، مسلم اور دیگر معتبر ذرائع سے مستند احادیث
مقبول ترین حدیث — ۳ لائک
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ كَانَ يُحَدِّثُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ تَصَدَّقَ بِفَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَوَجَدَهُ يُبَاعُ، فَأَرَادَ أَنْ يَشْتَرِيَهُ، ثُمَّ أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَاسْتَأْمَرَهُ فَقَالَ
" لاَ تَعُدْ فِي صَدَقَتِكَ " فَبِذَلِكَ كَانَ ابْنُ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ لاَ يَتْرُكُ أَنْ يَبْتَاعَ شَيْئًا تَصَدَّقَ بِهِ إِلاَّ جَعَلَهُ صَدَقَةً.
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے لیث نے بیان کیا ‘ ان سے عقیل نے ‘ ان سے ابن شہاب نے ‘ ان سے سالم نے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے تھے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایک گھوڑا اللہ کے راستہ میں صدقہ کیا۔ پھر اسے آپ نے دیکھا کہ وہ بازار میں فروخت ہو رہا ہے۔ اس لیے ان کی خواہش ہوئی کہ اسے وہ خود ہی خرید لیں۔ اور اجازت لینے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنا صدقہ واپس نہ لو۔ اسی وجہ سے اگر ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنا دیا ہوا کوئی صدقہ خرید لیتے ‘ تو پھر اسے صدقہ کر دیتے تھے۔ ( اپنے استعمال میں نہ رکھتے تھے۔ باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے ) ۔
کتاب کے مطابق دیکھیں
۳۲ کتابیں · ۵۲۵۹۶ احادیث
کتابیں
کتابیں
۳۲
کتب ستہ
۶ · ۳۴,۴۵۱
۱
صب
صحیح بخاری Sahih
۷,۵۶۳
۲
صم
صحیح مسلم Sahih
۷,۵۶۱
۳
سن
سنن نسائی Sunan
۵,۷۵۸
۴
سا
سنن ابو داؤد Sunan
۵,۲۷۴
۵
سا
سنن ابن ماجہ Sunan
۴,۳۴۱
۶
جت
جامع ترمذی Sunan
۳,۹۵۴
اہم مجموعے
۱۱ · ۱۴,۸۵۴
۷
مم
مشکوٰۃ المصابیح Compilation
۵,۱۷۹
۸
ما
مؤطا امام مالک Muwatta
۱,۸۶۰
۹
بم
بلغ المرام Compilation
۱,۵۲۴
۱۰
رص
ریاض الصالحین Compilation
۱,۵۱۴
۱۱
ما
مسند احمد Musnad
۱,۴۵۸
۱۲
ام
الادب المفرد Compilation
۱,۳۲۲
۱۳
مم
مشکوٰۃ المصابیح Compilation
۹۶۶
۱۴
حم
حدیث مجموعہ
۵۷۹
۱۵
لو
اللولو والمرجان
۲۶۶
۱۶
ام
ادب المفرد Compilation
۱۵۲
۱۷
شم
الشمائل المحمدیہ Compilation
۳۴
دیگر کتابیں
۱۵ · ۳,۲۹۱
۱۵ دیگر کتابیں
۱۸
سد
سنن دارمی
۲,۷۵۷
۱۹
شم
الشمائل المحمدیہ
۴۱۵
۲۰
نک
نووی کی 40 حدیثیں۔
۴۱
۲۱
4H
40 Hadith Qudsi
۴۰
۲۲
تو
ترغیب و ترہیب
۸
۲۳
چا
چالیس احادیث
۵
۲۴
فا
فضائل اعمال
۵
۲۵
سص
سلسلہ صحیحہ
۵
۲۶
جو
جعل و ضعیف حدیث سیریز
۴
۲۷
صح
صحیح حدیث قدسی
۴
۲۸
ما
المعجم الاوسط
۳
۲۹
مط
معجم طبرانی
۱
۳۰
مح
مستدرک حاکم
۱
۳۱
شا
شعب الایمان
۱
۳۲
سب
سنن بیہقی
۱
حدیث تلاش کریں...
۵۲۵۹۶ حدیث ذرائع