Dua

Daily Dua — May 27

S Sehri.bd May 27, 2026 1 min read 5 Aufrufe
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي قبل الْعَصْر رَكْعَتَيْنِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے۔ ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔

— Mishkat al-Masabih #1172 (Sahih)

مکمل حدیث پڑھیں →

#dua #supplication #daily dua #islam