Dua

Daily Dua — Sep 04

S Sehri.bd September 4, 2026 1 min read ۱۶۳ ویوز
وَعَن عبد الله بن سرجس قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي جُحْرٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

میں نماز پڑھ رہا تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ابوبکر اور عمر بھی تھے۔ جب میں بیٹھا تو میں نے سب سے پہلے اللہ کی حمد و ثنا بیان کی، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجا، پھر اپنے لیے دعا کی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم مانگو گے تو دیا جائے گا، مانگو گے تو دیا جائے گا۔ اسے ترمذی نے نقل کیا ہے۔

‘Abdallah b. Mas'ud said — Mishkat al-Masabih #354 (Sahih)

مکمل حدیث پڑھیں →

#dua #supplication #daily dua #islam