Dua

Daily Dua — Aug 28

S Sehri.bd August 28, 2026 1 min read ۱۶۶ ویوز
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «من أدْرك من الْجُمُعَة رَكْعَة فَليصل إِلَيْهَا أُخْرَى وَمَنْ فَاتَتْهُ الرَّكْعَتَانِ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا» أَو قَالَ: «الظّهْر» . رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے جمعہ کی ایک رکعت پڑھی وہ دوسری رکعت پڑھے اور جس کی دو رکعت چھوٹ جائے وہ چار پڑھے۔ یا فرمایا: ظہر۔ اسے دارقطنی نے روایت کیا ہے۔

— Mishkat al-Masabih #1419 (Sahih)

مکمل حدیث پڑھیں →

#dua #supplication #daily dua #islam