وَعَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِىِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ ﷺ: «لَا يَرُدُّ الْقَضَاءَ إِلَّا الدُّعَاءُ وَلَا يَزِيدُ فِى الْعُمْرِ إِلَّا الْبِرُّ». رَوَاهُ التِّرْمِذِىُّ
سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کو دعا کے سوا کوئی چیز نہیں ٹال سکتی اور نیکی کے سوا کوئی چیز عمر میں اضافہ نہیں کر سکتی“۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
Salman Al Farisi (RA) — Mishkatul Masabih #2234 (Sahih)