سنن ابو داؤد — حدیث #۱۵۲۶۴
حدیث #۱۵۲۶۴
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ أَلاَ أُخْبِرُكُمْ بِوُضُوءِ، رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَتَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً .
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کیا میں تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کے بارے میں نہ بتاؤں؟ پھر انہوں نے وضو کیا، اور اعضاء کو ایک ایک بار دھلا۔
راوی
عطا ب۔ یسار ابن کا حوالہ دیتے ہیں۔ عباس رضی اللہ عنہ
ماخذ
سنن ابو داؤد # ۱/۱۳۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱: طہارت
موضوعات:
#Mother