سنن ابو داؤد — حدیث #۱۵۲۷۰
حدیث #۱۵۲۷۰
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فِيهِ
" إِذَا تَوَضَّأْتَ فَمَضْمِضْ " .
اس طریق سے بھی ابن جریج سے یہی حدیث مروی ہے، جس میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم وضو کرو تو کلی کرو ۔
راوی
ابن جریج کا نسخہ کارگر ہے۔
ماخذ
سنن ابو داؤد # ۱/۱۴۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱: طہارت