سنن ابو داؤد — حدیث #۱۶۰۸۶
حدیث #۱۶۰۸۶
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ يَحْيَى، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ يَحْيَى، أَيْضًا مِنَ السُّنَّةِ كَمَا قَالَ جَرِيرٌ .
اس طریق سے بھی یحییٰ سے اسی سند سے اسی کے مثل مروی ہے ابوداؤد کہتے ہیں: حماد بن زید نے یحییٰ سے «من السنة» کا لفظ روایت کیا ہے جیسے جریر نے کہا ہے۔
راوی
ایک اور سلسلہ ہے) یحییٰ سے اس کی زنجیر کے ساتھ اور اسی طرح۔ ابوداؤد
ماخذ
سنن ابو داؤد # ۲/۹۶۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲: نماز