سنن ابو داؤد — حدیث #۱۷۱۰۲
حدیث #۱۷۱۰۲
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، وَمُحَمَّدِ، ابْنَىْ أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَبِيهِمَا، عَنْ أَبِي الْبَدَّاحِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَخَّصَ لِلرِّعَاءِ أَنْ يَرْمُوا يَوْمًا وَيَدَعُوا يَوْمًا .
عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چرواہوں کو رخصت دی کہ ایک دن رمی کریں اور ایک دن ناغہ کریں۔
راوی
ابو البدعہ ب۔ عاصم بی۔ عدی رضی اللہ عنہ
ماخذ
سنن ابو داؤد # ۱۱/۱۹۷۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۱: حج
موضوعات:
#Mother