سنن ابو داؤد — حدیث #۱۸۹۲۴
حدیث #۱۸۹۲۴
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا غَالِبُ بْنُ حَجْرَةَ، حَدَّثَنِي مِلْقَامُ بْنُ تَلِبٍّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ صَحِبْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَلَمْ أَسْمَعْ لِحَشَرَةِ الأَرْضِ تَحْرِيمًا .
تلب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں رہا لیکن میں نے کیڑے مکوڑوں کی حرمت کے متعلق نہیں سنا۔
راوی
الطلب ابن ثعلبہ التمیمی رضی اللہ عنہ
ماخذ
سنن ابو داؤد # ۲۸/۳۷۹۸
درجہ
Daif Isnaad
زمرہ
باب ۲۸: کھانے
موضوعات:
#Mother