سنن ابو داؤد — حدیث #۱۹۰۳۴
حدیث #۱۹۰۳۴
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، قَالَ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ عَوْفٌ الْعِيَافَةُ زَجْرُ الطَّيْرِ وَالطَّرْقُ الْخَطُّ يُخَطُّ فِي الأَرْضِ .
عوف کہتے ہیں «عيافة» سے مراد پرندہ اڑانا ہے اور «طرق» سے مراد وہ لکیریں ہیں جو زمین پر کھینچی جاتی ہیں ( اور جسے رمل کہتے ہیں ) ۔
راوی
محمد ب جعفر رضی اللہ عنہ
ماخذ
سنن ابو داؤد # ۳۰/۳۹۰۸
درجہ
Sahih Maqtu
زمرہ
باب ۳۰: کہانت اور فال
موضوعات:
#Mother