سنن ابو داؤد — حدیث #۱۹۵۱۸
حدیث #۱۹۵۱۸
وَبِهَذَا الإِسْنَادِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم
" لَيْسَ عَلَى الْخَائِنِ قَطْعٌ " .
اور اسی سند سے مروی ہے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: امانت میں خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ۔
راوی
جابر بن عبداللہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
سنن ابو داؤد # ۴۰/۴۳۹۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴۰: حدود