سنن ابو داؤد — حدیث #۱۹۷۴۵
حدیث #۱۹۷۴۵
حَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنِ الْحَسَنِ، { كَذَلِكَ نَسْلُكُهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ } قَالَ الشِّرْكُ .
حسن بصری آیت کریمہ: «كذلك نسلكه في قلوب المجرمين» اسی طرح سے ہم اسے مجرموں کے دل میں ڈالتے ہیں ( سورۃ الحجر: ۱۱۲ ) کے سلسلہ میں کہتے ہیں: اس سے مراد شرک ہے۔
راوی
حمید التاویل رضی اللہ عنہ
ماخذ
سنن ابو داؤد # ۴۲/۴۶۱۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴۲: سنت