حدیث مجموعہ — حدیث #۳۸۰۰۷
حدیث #۳۸۰۰۷
مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِى سُفْيَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم هَذَا يَوْمُ عَاشُورَاءَ وَلَمْ يَكْتُبِ اللهُ عَلَيْكُمْ صِيَامَهُ وَأَنَا صَائِمٌ فَمَنْ أَحَبَّ مِنْكُمْ أَنْ يَصُومَ فَلْيَصُمْ وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُفْطِرَ فَلْيُفْطِرْ
معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ عاشورہ کا دن ہے اور اللہ تعالیٰ نے یہ حکم نہیں دیا کہ تم اس کا روزہ رکھو، جب کہ میں روزے سے ہوں۔ پس تم میں سے جو روزہ رکھنا پسند کرے وہ روزہ رکھے اور جو افطار کرنا پسند کرے وہ افطار کرے۔
راوی
মুআবিয়া বিন আবূ সুফিয়ান (রাঃ)
ماخذ
حدیث مجموعہ # ۱۱۱۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۸