ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۲۷۶
حدیث #۴۰۲۷۶
عن أبي عمرو -وقيل: أبو عبد الله، وقيل: أبو ليلى- عثمان بن عفان رضي الله عنه قال: كان النبي صلى الله عليه وسلمى الله عليه وسلم الله عليه وسلم الله عليه وسلم إذا فرغ من دفن الميت وقف عليه، وقال:
"استغفروا لأخيكم وسلوا له التثبيت، فإنه الآن يسأل" ((رواه أبو داود)).
کسی مردے کی تدفین کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قبر کے پاس کھڑے ہوتے اور فرماتے: "اللہ سے اپنے بھائی کی بخشش مانگو اور اس کے لیے استقامت کی دعا کرو کیونکہ اس سے (اس کے اعمال کے بارے میں) سوال ہو رہا ہے۔"
.
راوی
ابو عمرو عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۲/۵۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲: The Book of Visiting the Sick