ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۲۷۷
حدیث #۴۰۲۷۷
وعن أم سلمة رضى الله عنها أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "الذي يشرب في آنية الفضة إنما يجرجر في بطنه نار جهنم".((متفق عليه))
وفى : "إن الذي يأكل أو يشرب في آنية الفضة والذهب"
وفى رواية له: " من شرب في إناءٍ من ذهب أو فضة فإنما يجرجر في بطنه ناراً من جهنم.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو چاندی کے برتن میں پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ بھڑکاتا ہے۔“ مسلم کی روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک جو شخص سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھا یا پیتا ہے اس کا پیٹ جہنم کی آگ سے بھر جاتا ہے۔
راوی
ام سلمہ رضی اللہ عنہا
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۱/۵۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۱: باب ۲۱: The Book About the Etiquette of Eating