ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۲۸۴
حدیث #۴۰۲۸۴
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : “لا يموت لأحد من المسلمين ثلاثة من الولد لا تمسه النار إلا تحلة القسم" ((متفق عليه))
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس مسلمان کے تین بچے بچپن میں مر جائیں اسے جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی سوائے اللہ کی قسم پوری کرنے کے“۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۲/۶۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲: The Book of Visiting the Sick