ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۴۰۵
حدیث #۴۰۴۰۵
وعن جابر رضي اللله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم ، يقول:
"إن في الليل لساعة، لا يوافقها رجل مسلم يسأل الله تعالى خيرًا من أمر الدنيا والآخرة، إلا أعطاه إياه، وذلك كل ليلة" ((رواه مسلم)).
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ ہر رات میں ایک خاص وقت ہوتا ہے جس میں کوئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے دنیا و آخرت کی کوئی بھلائی مانگتا ہے وہ اسے عطا کیا جاتا ہے اور یہ گھڑی ہر رات آتی ہے۔
راوی
جابر رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۱۸۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues
موضوعات:
#Mother