ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۴۴۲
حدیث #۴۰۴۴۲
وعن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: من صام رمضان إيمانًا واحتسابًا، غفر له ما تقدم من ذنبه " ((متفق عليه))
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان المبارک کے روزے ایمان کے ساتھ رکھے اور اللہ تعالیٰ سے اس کا ثواب طلب کیا تو اس کے پچھلے گناہ بخش دیے جائیں گے۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۲۲۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues