ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۴۴۷
حدیث #۴۰۴۴۷
وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم
" لا تصوموا قبل رمضان صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته، فإن حالت دونه فأكملوا ثلاثين يومًا" ((رواه الترمذي وقال حديث حسن صحيح.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رمضان کے آنے سے پہلے روزے نہ رکھو، رمضان کا چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور (شوال کا) چاند دیکھ کر اسے ختم کر دو، اگر آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہوں تو مہینے کو تیس (تیس دن) پورے کرو۔
راوی
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۲۳۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues