ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۴۵۶
حدیث #۴۰۴۵۶
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم قال الله عز وجل:
"أحب عبادي إلي أعجلهم فطرًا" ((رواه الترمذي وقال حديث حسن)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے بندوں میں سے جو روزہ افطار کرنے میں جتنی جلدی کرتا ہے، وہ مجھے زیادہ محبوب ہے۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۲۴۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues