ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۴۵۹
حدیث #۴۰۴۵۹
وعن سلمان بن عامر الضبي الصحابي، رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:
"إذا أفطر أحدكم، فليفطر على تمر فإن لم يجد فليفطر على ماء فإنه طهور" ((رواه أبو داود، والترمذي وقال: حديث حسن صحيح)).
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی روزہ افطار کرے تو کھجور سے افطار کرے، اگر اس کے پاس نہ ہو تو پانی سے افطار کرے کیونکہ وہ پاک ہے۔
راوی
سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۲۴۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues