ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۴۶۳
حدیث #۴۰۴۶۳
وعن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:
"إذا نسي أحدكم فأكل أو شرب فليتم صومه فإنما أطعمه الله وسقاه" ((متفق عليه))
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی بھول کر کھا پی لے (روزہ کی حالت میں) تو اسے چاہیے کہ اپنا روزہ پورا کرے، کیونکہ اللہ نے اسے کھلایا اور پلایا ہے۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۲۵۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues