ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۴۸۳
حدیث #۴۰۴۸۳
وعن قتادة بن ملحان، رضي الله عنه، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يأمرنا بصيام أيام البيض: ثلاث عشرة، وأربع شعرة وخمس عشرة. ((رواه أبو داود.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں (قمری) مہینے کی تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں تاریخ کو صوم (روزہ) رکھنے کا حکم دیا۔
راوی
قتادہ بن ملحان رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۲۷۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues