ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۶۰۴
حدیث #۴۰۶۰۴
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يذكر الله تعالى على كل أحيانه. رواه مسلم.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا کرتے تھے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۱۵/۱۴۴۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۵: باب ۱۶