ریاض الصالحین — حدیث #۴۵۹۹۱

حدیث #۴۵۹۹۱
وعن أبى موسى الأشعرى رضى الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال‏:‏ ‏ "‏حرم لباس الحرير والذهب على ذكور أمتي ،وأحل لإناثهم‏"‏.‏((رواه الترمذي))
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’میری امت کے مردوں کے لیے سونے اور ریشم کا پہننا حرام ہے اور ان کی عورتوں کے لیے حلال ہے۔‘‘ ((ترمذی نے روایت کیا))
راوی
ابو موسی اشعری (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۳/۸۰۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳: باب ۳
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Charity #Mother

متعلقہ احادیث