ریاض الصالحین — حدیث #۴۶۳۹۳
حدیث #۴۶۳۹۳
وعن عبد الله بن عمرو بن العاص، رضي الله عنهما أنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:
"من صلى علي صلاة، صلى الله عليه بها عشرًا" ((رواه مسلم)).
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا:
’’جو مجھ پر درود بھیجے گا اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں بھیجے گا۔‘‘ (مسلم نے روایت کیا ہے)
راوی
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۱۴/۱۳۹۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۴: باب ۱۴