ریاض الصالحین — حدیث #۴۶۴۵۵
حدیث #۴۶۴۵۵
وعن أبي موسى رضي الله عنه قال: قلت: يا رسول الله أي المسلمين أفضل؟ قال:
"من سلم المسلمون من لسانه ويده". ((متفق عليه)).
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کون سا مسلمان افضل ہے؟ فرمایا:
جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں۔ (متفق علیہ)
راوی
ابو موسی اشعری (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۱۷/۱۵۱۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۷: باب ۱۷
موضوعات:
#Mother