ریاض الصالحین — حدیث #۴۶۴۷۸
حدیث #۴۶۴۷۸
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال:
"كفى بالمرء كذبًا أن يحدث بكل ما سمع". ((رواه مسلم))
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’آدمی کے جھوٹ کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات بیان کردے۔‘‘ ((روایت مسلم نے))
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۱۷/۱۵۴۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۷: باب ۱۷
موضوعات:
#Mother