صبر — 7 hadith.
1. Sahih Al-Bukhari #4726
ہم سے ابراہیم بن موسی نے بیان کیا، کہا ہم کو ہشام بن یوسف نے خبر دی، انہیں ابن جریر نے خبر دی، کہا کہ مجھے یعلیٰ بن مسلم اور عمرو بن دینار نے خبر دی سعید بن جبیر سے، دونوں میں سے ایک اپنے ساتھی اور دیگر راوی کے مقابلہ میں بعض الفاظ زیادہ کہتا ہے اور ان کے علاوہ ایک اور صاحب نے بھی سعید بن جبیر سے سن کر بیان کیا کہ انہوں نے کہا ہم ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں ان کے گھر حاضر تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ دین کی باتیں مجھ سے کچھ پوچھو۔ میں نے عرض کیا: اے ابوعباس! اللہ آپ پر مجھے قربان کرے کوفہ میں
Ibn Juraij — Sahih Al-Bukhari #4726 (Sahih)
2. Sahih Al-Bukhari #4725
ہم سے عبدااللہ بن زبیر حمیدی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، کہا ہم سے عمرو بن دینار نے بیان کیا، کہا کہ مجھے سعید بن جبیر نے خبر دی، کہا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا نوف بکالی کہتا ہے ( جو کعب احبار کا رہیب تھا ) کہ جن موسیٰ کی خضر کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی وہ بنی اسرائیل کے ( رسول ) موسیٰ کے علاوہ دوسرے ہیں۔ ( یعنی موسیٰ بن میثا بن افراثیم بن یوسف بن یعقوب ) ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا دشمن خدا نے غلط کہا۔ مجھ سے ابی بن کعب نے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی
Sa'id bin Jubair — Sahih Al-Bukhari #4725 (Sahih)
3. Jami' at-Tirmidhi #3180
ہم سے محمود بن غیلان نے بیان کیا، کہا ہم سے ابو اسامہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ میرے بارے میں جو ذکر کیا گیا ہے، اور جس کے بارے میں مجھے معلوم تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے واعظ دینے کے لیے کھڑے ہوئے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مستحق، پھر اس نے کہا "لیکن جب انہوں نے مجھے ایسے لوگوں کے بارے میں مشورہ دیا جو میرے خاندان پر الزام لگاتے ہیں، خدا کی قسم، میں نے کبھی نہیں جانا کہ میرے خاندان
'Aishah — Jami' at-Tirmidhi #3180 (Sahih)
4. Mishkatul Masabih #1548
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے طاعون کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ایک عذاب ہے جسے اللہ تعالیٰ چاہتا ہے بھیجتا ہے۔ اور خدا نے اسے مومنوں کے لیے رحمت بنایا ہے۔ کوئی بھی طاعون میں مبتلا نہیں ہوتا اور اپنے ملک میں صبر کرتا ہے اور ثواب کی امید رکھتا ہے، یہ جانتے ہوئے کہ اس پر سوائے اس کے اور کچھ نہیں آئے گا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے یہ مقدر کر دیا ہے کہ اسے شہید کے برابر اجر ملے گا۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
Aisha (may Allah be pleased with her) — Mishkatul Masabih #1548 (Sahih)
5. Sahih Al-Bukhari #1787
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ان سے یزید بن زریع نے بیان کیا، ان سے ابن عون نے بیان کیا، ان سے قاسم بن محمد نے اور دوسری (روایت میں) ابن عون، ابراہیم سے روایت کرتے ہیں اور وہ اسود سے، انہوں نے بیان کیا کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: یا رسول اللہ! لوگ تو دو نسک ( حج اور عمرہ ) کر کے واپس ہو رہے ہیں اور میں نے صرف ایک نسک ( حج ) کیا ہے؟ اس پر ان سے کہا گیا کہ پھر انتظار کریں اور جب پاک ہو جائیں تو تنعیم جا کر وہاں سے ( عمرہ کا ) احرام باندھیں، پھر ہم سے فلاں جگہ آ ملیں اور یہ کہ اس عمرہ کا ثواب تمہا
Al-Aswad — Sahih Al-Bukhari #1787 (Sahih)
6. Mishkatul Masabih #2024
انہوں نے کہا (فتح مکہ کے سال) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ سے مکہ روانہ ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اس سفر میں) روزہ رکھا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے دو میل کے فاصلہ پر تھے تو عسفان (ایک تاریخی مقام) پہنچے اور پانی لے کر آئے۔ پھر اسے ہاتھ میں لے کر بہت اونچا کیا۔ تاکہ لوگ پانی کو دیکھ سکیں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ توڑ دیا۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ پہنچے۔ یہ دورہ ماہ رمضان (رمضان) کے دوران تھا۔ وہ ایک بیٹا تھا۔ عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
Ibn Abbas (RA) — Mishkatul Masabih #2024 (Sahih)
7. Sahih Muslim #6310
شعیب نے زہری سے روایت کی ، انھوں نے کہا : مجھے علی بن حسین ( زین العابدین ) نے خبر دی کہ مسور بن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انھیں بتا یا کہ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ابو جہل کی بیٹی کے لیے نکا ح کا پیغام دیا : جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ان کے پاس ( نکاح میں ) تھیں تو جب حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے یہ بات سنی تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں تو آپ سے کہا : آپ کی قوم ( بنو ہاشم ) کے لو گ یہ کہتے ہیں کہ آپ کو اپنی بیٹیوں کے
— Sahih Muslim #6310 (Sahih)
اہم نکات
مزید جاننا چاہتے ہیں؟ حدیث مجموعہ | حدیث تلاش کریں