صحیح مسلم — حدیث #۱۱۳۳۳
حدیث #۱۱۳۳۳
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ قُلْتُ لِمَالِكٍ حَدَّثَكَ نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَهُ فِي عَبْدٍ فَكَانَ لَهُ مَالٌ يَبْلُغُ ثَمَنَ الْعَبْدِ قُوِّمَ عَلَيْهِ قِيمَةَ الْعَدْلِ فَأُعْطِيَ شُرَكَاؤُهُ حِصَصَهُمْ وَعَتَقَ عَلَيْهِ الْعَبْدُ وَإِلاَّ فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ" .
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ نے فرمایا جو شخص اپنا حصہ آزاد كرے بردہ میں سے ( یعنی وہ بردہ مشترك ہو ) اور ایك شریك اپنا حصہ آزاد كرے اور پھر آزاد كرنے والے كے پاس اس قدر مال ہو جق بردے كی قیمت كو پہنچ جائے تو اس بردے كی واجبی قیمت لگائی جائے اور باقی شریكوں كو ان كے حصے كی قیمت اس كے مال میں سے دی جائے گی اور كل بردہ اس كی طرف سے آزاد ہوجائے گا . اور جو وہ مال دار نہ ہو تو جس قدر حصہ اس بردہ كا آزادہوا اتنا ہی آزاد رہے گا .
ماخذ
صحیح مسلم # ۲۰/۳۷۷۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۰: لعان
موضوعات:
#Mother