صحیح مسلم — حدیث #۱۱۳۳۷
حدیث #۱۱۳۳۷
وَحَدَّثَنَاهُ عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، أَخْبَرَنَا عِيسَى، - يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ - عَنْ سَعِيدِ بْنِ، أَبِي عَرُوبَةَ بِهَذَا الإِسْنَادِ وَزَادَ " إِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ قُوِّمَ عَلَيْهِ الْعَبْدُ قِيمَةَ عَدْلٍ ثُمَّ يُسْتَسْعَى فِي نَصِيبِ الَّذِي لَمْ يُعْتِقْ غَيْرَ مَشْقُوقٍ عَلَيْهِ " .
ترجمہ دوسری روایت كا بھی وہی ہے جو اوپر گذرا اس میں اتنا زیادہ ہے كہ اگر وہ آزاد كرنے والا مال دار نہ ہو تو غلام كی واجبی قیمت لگائی جائے اور محنت كرے اپنے باقی حصے كے لیے جو آزاد نہیں ہوا مگر اس پر جبر نہیں ہوگا ۔
ماخذ
صحیح مسلم # ۲۰/۳۷۷۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۰: لعان