سنن ابو داؤد — حدیث #۱۸۱۸۴
حدیث #۱۸۱۸۴
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَقْطَعَهُ أَرْضًا بِحَضْرَمَوْتَ .
وائل رضی اللہ عنہ ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حضر موت ۱؎ میں زمین کا ٹکڑا جاگیر میں دیا ۲؎۔
راوی
علقمہ بن وائل رضی اللہ عنہ
ماخذ
سنن ابو داؤد # ۲۰/۳۰۵۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۰: خراج اور امارت
موضوعات:
#Mother