ریاض الصالحین — حدیث #۳۸۸۱۰
حدیث #۳۸۸۱۰
وعن جابر، رضي الله عنه قال: أتيت النبي صلى الله عليه وسلم وهو في المسجد فقال:
"صلِ ركعتين" ((متفق عليه)).
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’دو رکعت نماز پڑھو‘‘ (متفق علیہ)
راوی
عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۸/۱۱۴۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۸: باب ۹