ریاض الصالحین — حدیث #۳۸۸۰۹
حدیث #۳۸۸۰۹
وعن أبي قتادة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:
" إذا دخل أحدكم المسجد فلا يجلس حتى يصلي ركعتين". ((متفق عليه)).
ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو وہ اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک دو رکعت نہ پڑھ لے‘‘۔ (متفق علیہ)
راوی
عائشہ رضی اللہ عنہا
ماخذ
ریاض الصالحین # ۸/۱۱۴۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۸: باب ۹