ریاض الصالحین — حدیث #۳۸۸۸۶

حدیث #۳۸۸۸۶
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم‏:‏ ‏"‏من احتبس فرسًا في سبيل الله إيمانًا بالله وتصديقًا بوعده، فإن شبعه، وروثه، وبوله في ميزانه يوم القيامة” ‏(‏‏(‏رواه البخاري‏)‏‏)‏‏.‏
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اللہ پر ایمان اور اس کے وعدے پر یقین رکھتے ہوئے اللہ کی رضا کے لیے گھوڑا پالا تو قیامت کے دن اس کی سیر، گوبر اور پیشاب اس کے میزان میں ہوں گے۔
راوی
سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۱۱/۱۳۳۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۱: باب ۱۲
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Prayer

متعلقہ احادیث