ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۳۰۹
حدیث #۴۰۳۰۹
وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:
" بني الإسلام على خمس: شهادة أن لا إله إلا الله وأن محمدًا رسول الله، وإقام الصلاة، وإيتاء الزكاة، وحج البيت، وصوم رمضان" ((متفق عليه)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے: اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں، نماز پڑھنا، زکوٰۃ ادا کرنا، بیت اللہ کا حج کرنا۔
راوی
عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۸۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues