ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۳۱۵
حدیث #۴۰۳۱۵
وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:
"خير صفوف الرجال أولها، وشرها آخرها، وخير صفوف النساء آخرها، وشرها أولها". ((رواه مسلم)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مردوں کی صفوں میں سب سے اچھی پہلی صف ہے اور سب سے بری آخری صف ہے، لیکن عورتوں کی صف میں سب سے بہتر آخری ہے اور ان کی سب سے بری صف پہلی ہے۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۹۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues
موضوعات:
#Prayer