ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۳۴۵
حدیث #۴۰۳۴۵
وعن أم حبيبة رضي الله عنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:
"من حافظ على أربع ركعات قبل الظهر وأربع بعدها، حرمه الله على النار". ((رواه أبو داود، والترمذي)). وقال حديث حسن صحيح.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ظہر کی نماز سے پہلے چار اور ظہر کی نماز کے بعد چار رکعتیں پڑھیں، اللہ تعالیٰ اس کو جہنم کی آگ سے بچا لے گا۔
راوی
ام حبیبہ رضی اللہ عنہا
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۱۲۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues